اقتصادی سفارت کاری پاکستان کو مضبوط کرے گی،اسحاق ڈار

0 100

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی سفارت کاری پاکستان کو مضبوط کرے گی۔

پاکستان باہمی تعاون کیلئے بین الاقوامی سطح پر شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کا خواہش مند ہے، بیرون ملک پاکستانی مشنز کو سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

وزیر خارجہ جمعرات کو برسلز میں پہلے نیوکلیئر انرجی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.