علی امین وفاق اور پنجاب کو دھمکیاں دینے کی بجائے اپنے صوبے کے عوام کا سوچیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری شخص علی امین گنڈاپور ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، تین دن قبل یہی علی امین گنڈاپور وزیر اعظم شہباز شریف کے سامنے منتیں ترلے کر رہے تھے۔
وہ وفاق اور پنجاب کو دھمکیاں…