ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

وزیراعظم اور کابینہ کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ اراکین کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت…

سینیٹ الیکشن کیلئے مراد سعید، اعظم سواتی اور محمود خان کے کاغذات مسترد

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان کی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے معاملے کی…

راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے راشن بیگ پرنواز شریف کی تصویر اور راشن بیگ کی تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ اس طرح آٹے کی تقسیم شہریوں کے وقار کے منافی ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ایک…

ایف بی آر کی ازسر نو ڈھانچہ سازی کیلئے عمل درآمد کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور دیگر پر مشتمل ایک عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق…

چین کا وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک سے متعلق مثبت ریمارکس کا خیرمقدم

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سی پیک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفرااسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں تعاون کے ابتدائی نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ پچھلے سال، دونوں فریقوں نے سی پیک کے آغاز کی…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، پشین، دالبندین سمیت پاک ایران کے سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،وادی کوئٹہ، نوشکی اور چاغی سمیت پاک…

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی تیاری، 9 لاکھ دکانداروں پر فکس ٹیکس کا منصوبہ

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام سے سب سےطویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے ابتدائی خدوخال پرتبادلہ خیال شروع کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف…