ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

شہدائے پاکستان کے وقار اور ورثا کے جذبات کا احترام بھی نہیں کیا جا رہا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ شہدائے پاکستان کے وقار اور ان کے ورثا کے جذبات کا احترام بھی نہیں کیاجا رہا، یہ قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے۔ اجلاس میں حکومت اورپارٹی مؤقف کوبھرپوراجاگر کرنے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور…

محمود خان پی ٹی آئی پی چیئرمین ہونگے، الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے انٹراپارٹی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز…

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، معاشی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیرخزانہ نے چینی سفیر سے اقتصادی تعاون اورباہمی تعلقات پربات چیت کی جبکہ چینی سفیر نے وزیرخزانہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ چینی سفیر کا کہنا تھاکہ پاک چین معاشی تعلقات کی مزید مضبوطی…

پی ٹی آئی پی نے شرائط مانیں، جلد بازی نہ کرتے تو مخصوص نشستیں مل جاتیں،رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مذاکراتی ٹیم کے رکن معظم بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پی پارلیمنٹیرینز نے ہماری ساری شرائط مانیں، ہم جلد بازی نہ کرتے تو مخصوص نشستیں بھی مل جاتیں۔ پی ٹی آئی پی سے کہا چیئرمین اور وائس چیئرمین کا عہدہ ہمیں…

پنجاب کابینہ کی طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیکس دینے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سال 24-2023 کے سالانہ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں پنجاب ائیر ایمولینس پروجیکٹ کا جائزہ لیا گیا جب کہ لاہورنالج پارک کو پنجاب سینٹرل…

پنجاب حکومت سکیورٹی نہیں دے سکتی تو عمران خان کو خیبرپختونخوا کے حوالےکرے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ اگر پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر…

ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ان کا خیال ہےکہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانےکی…

وزیر خزانہ سے امریکی سفیرکی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے،عدالت نے مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل اور شبلی فراز کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے واقعات…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 ماہ میں 7 ارب ڈالر سے زائد جمع کرائےگئے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل کھاتوں (اکاؤنٹس) میں 42 مہینوں میں 7 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جمع کرائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ستمبر 2020 سے رواں سال فروری تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ 68 ہزار 701 ہوگئی…