ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالرز کی آخری قسط ملےگی۔ موجودہ…

ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی

ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ ریب ویکسین ابتدائی طور پر صوبہ سندھ میں متعارف کروائی گئی ہے، ویکسین ایک فون کال پر 48 گھنٹے میں مطلوبہ مقام پر پہنچادی جائےگی۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک تقریب میں…

وزیراعظم کا ورلڈ ایتھلیٹکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو نقد انعام

وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر جیولین تھرور ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔ ارشد ندیم نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ کم…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید

غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اکتالیس فلسیطنی شہید ہوگئے- ان میں سے تیئیس افراد غزہ میں امداد کی تقسیم کی ذمہ دار کمیٹیوں کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں شہید ہوئے۔…

اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں زندگی کی دوبارہ رونق کا مخالف ہے- اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے…

پی سی بی ہیڈکوارٹر کے دفاترکو قذافی اسٹیڈیم سے باہر لے جانےکا منصوبہ

قذافی اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پلان میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر کے دفاتر قذافی اسٹیڈیم سے باہر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی حکام نے اپنے ہیڈکوارٹر کے دفاترکو قذافی اسٹیڈیم سے شفٹ کرکے لاہور کے کرکٹ ہاؤس بلڈنگ لے جانےکا پلان بنایا ہے۔…

پاکستان کے عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر تشویش رہی: ڈونلڈ لو

امریکی معاون وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے انتخابات 2024 کا گہرائی سے جائزہ لیا، پاکستان میں عام انتخابات سے قبل تشدد کے واقعات پر خصوصا تشویش رہی۔ پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو کا یہ بیان امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی…

چین کا وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک سے متعلق مثبت ریمارکس کا خیرمقدم

چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کو سراہا ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا سی پیک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفرااسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں…

روس اورپاکستانی انتخابات میں موازنے کے سوال پر امریکی نائب ترجمان کا سخت ردعمل

پریس بریفنگ کے دوران روسی اور پاکستان انتخابات کے موازنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا اپنی پریس بریفنگ کے دوران…

جاپان نے 17 برسوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا…