ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

زائرین رمضان المبارک میں ایک بار ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے، سعودی حکومت

عمرہ زائرین کی تعداد میں ماہ رمضان المبارک میں تیزی سے اضافہ ہونے کے سبب سعودی حکومت نے نیا قانون متعارف کروا دیا، سعودی حکومت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والوے افراد ایک بار ہی عمرہ کی تعادت حاصل کر سکیں گے۔…

سائفرکیس، اگر انفارمیشن کو ٹوئسٹ کیا گیا تو پتہ ہونا چاہیے اصل انفارمیشن کیا تھی؟

سلام آباد ہائی کورٹ میں سائفرکیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ سائفر ٹرائل کورٹ کے جج کو بھی نہیں دکھایا گیا،اگر انفارمیشن کو ٹوئسٹ کیا گیا تو پتہ ہونا چاہیےکہ اصل…

یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنےوالے ممالک کی فہرست جاری کردی

یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی۔ اسرائیل سمیت 87 ممالک کو ویزا کے استثنیٰ کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، جبکہ فہرست میں پاکستان کا نام موجود نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ…

نائجر نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق معاہدہ ختم کردیا

افریقی ملک نائجر کی فوجی حکومت نے ایک ایسے معاہدے کو ختم کردیا ہے جس کے تحت اس کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی کی اجازت ممکن بنائی گئی تھی۔ نائجر کی فوجی حکومت نے یہ اقدام امریکی وفد پر سفارتی آداب کا خیال رکھنے کے الزام کے تحت…

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

شینگن ویزا انفو نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے۔ اس…

عین عروج کے لمحات میں زوال، ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی

برطانیہ کے ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی بھی عجیب ہے۔ وہ قابلِ رشک بلندیوں تک پہنچے اور پھر اچانک زمین پر آرہے۔ یہ سب کیسے ہوا، یہ کہانی دلچسپ بھی ہے اور عبرت ناک بھی۔ مائیک لِنچ کو برطانیہ کا بل گیٹس کہا جاتا تھا۔ وہ اپنی کمپنی…

مصر سے بیروزگاروں کے سیلاب کا خدشہ، یورپی یونین قاہرہ کو 7.4 ارب یورو دے گی

5 ارب یورو کا آسان قرضہ شامل، یورپی کمیشن تیونس سے ایسی ڈیل کی مذمت کرچکا ہے۔ یورپی یونین نے مصر کے لیے کم و بیش 7.4 ارب یورو (8 ارب 10 کروڑ ڈالر) کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم تین سال کے دوران دی جائے گی۔ یورپی یونین کی طرف…

امریکی سفیرکی صدر زرداری اور وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے صدر پاکستان آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے پاکستان پر صوبہ پکتیکا اور خوست پر فضائی حملے کا الزام لگایا ہے۔افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پکتیکا…

امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟

تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔ تحریک مجاہدین فلسطین نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم امریکہ کی پردہ پوشی اورعالمی اداروں کی خاموشی و ناتوانی کے نتیجے میں…