ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غزہ میں سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان

الاقصی چینل نے شمالی غزہ میں آٹے ، غذائی اشیاء اور ڈبہ بند سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان کیا ہے- فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ٹرکوں نے جبالیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی…

پاکستان کا خفیہ اطلاعات پر افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گروپ آپریشن کا اہم ٹارگٹ تھا، حافظ گل بہادر گروپ کالعدم ٹی ٹی پی سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے۔ پاکستان افغان عوام کا بہت احترام کرتا ہے، افغانستان…

احتساب عدالت نے ڈاکٹرعاصم و دیگرکیخلاف 462 ارب روپےکرپشن ریفرنس اینٹی کرپشن کو بھیج دیا

کراچی کی احتساب عدالت نے ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس ارسال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب، ڈی جی نیب کراچی کے ذریعے ریفرنس اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو بھجوائیں۔ عدالت نے 5 ملزمان کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کا ریفرنس…

کے پی حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپےکے رمضان پیکج کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کے تحت…

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے انٹرنیشنل ویمن آف کریج کا اعزاز حاصل کرلیا

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کو انٹرنیشنل ویمن آف کریج کا اعزاز پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔ سارہ احمد کو یہ ایوارڈ بچوں کے استحصال کی روک تھام اور بھکاری مافیا کے خلاف بہادری سے…

رمضان میں صرف ایک عمرہ کی اجازت ہوگی، نئی عمرہ پالیسی متعارف

سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد دیکھی جاتی ہے جو مختلف زیارتوں…

وزرا اور سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی ، نئی سفری پالیسی جاری

وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کی جس کے مطابق سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ معاون اسٹاف کے…

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجرا کردیا جس میں شرح سود کو ایک بار پھر بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ قبل ازیں جنوری میں بھی اس سطح کو بائیس فیصد ہی…

سائفر کیس، عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپیل قابل سماعت ہونے اور اپیل کے میرٹس پر اکٹھا فیصلہ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل…

گوادر، توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور

بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی گوادر میں توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا،گوادر میں بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی…