ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کراچی میں مزید بسیں چلانے کا اعلان

وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر آصف زرداری نے ٹرانسپورٹ انفرا اسٹرکچر پر فوکس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں پنک بسوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا، گرین…

انتخابات ہارنے والوں سے بھی اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں شکست کھانے والے امیدواروں سے بھی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن کے 30 روز کے اندر ہارنے والے امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کروانی…

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2170ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 226900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی…

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سال 23-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے

چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو بجٹ دستاویز پیش کیں جس میں ترقیاتی بجٹ 655 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جب کہ سماجی تحفظ سے متعلق اقدامات کا بجٹ 20 ارب روپے اور صحت کے لیے 473.6 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ…

گوگل کا جیمنائی اے آئی انجن آئی فونز کا حصہ بننے کیلئے تیار

ایپل اور گوگل کے درمیان آئی فونز میں جیمنائی اے آئی انجن شامل کرنے کے لیے بات چیت چل رہی ہے، ایپل نے مائیکرو سافٹ سے بھی اس کے تیار کردہ ماڈل کو استعمال کرنے کے بارے میں مذاکرات کیے تھے۔ واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ کا اے آئی ماڈل اوپن اے…

اسپیس ایکس کا امریکا کیلئے سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے کا خفیہ معاہدہ

اسپیس ایکس کمپنی امریکا کیلئے خفیہ ایجنسی کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے تحت سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے لگی ہے۔ خفیہ معاہدے کے تحت بنایا جانے والا یہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اسپیس ایکس کا اسٹار شیلڈ بزنس یونٹ بنا رہا ہے۔ 2021 میں…

اے آئی ٹیکنالوجی جادوئی انداز سے تمام مسائل حل نہیں کرسکتی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں،مگر اے آئی کی تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے لاحق خدشات سے بھی آگاہ ہیں۔ انہوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کی…

واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیں

واٹس ایپ میں پن چیٹس کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے جبکہ دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے اس فیچر کو مزید بہتر کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں اس…

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور درج شدہ سکیورٹیز کے سلیبس کے جائزے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے…

معاشی ماڈل کو تبدیل کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں

معاشی اصلاحات کے لیے مضبوط سیاسی عزم ضروری، قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی ، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلیے چار بنیادی اقدامات کرنے ہونگے۔ سب سے پہلے پورے معاشی ماڈل کو تبدیل کرنا ہوگا، تیز رفتار اصلاحات کے بغیر معاشی بہتری کا کوئی…