سندھ حکومت کا گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان
وزیر خوراک جام خان شورو نے کہا کہ سندھ حکومت گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرے گی اور صوبہ بھر میں 353 گندم خریداری کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔
وزیر خوراک و آبپاشی نے کہا کہ محکمہ خوراک سندھ نے حیدرآباد ڈویژن میں 78، لاڑکانہ…