ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے را‏ے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے اسامہ حمدان نے کہا کہ صیہونی دشمن نے رفح…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

شہدائے غزہ کی تعداد اکتس ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ غزہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جمعے کی رات بھی جاری رہا۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملوں اور…

فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کا مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مختلف گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں پر حملہ کر کے صیہونی فوجیوں اور ان کے جنگی سازوسامان کو بھاری نقصان پہنچایا۔ اس بارے میں القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے خلاف ایک کاروائي میں غزہ…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 900 روپے کم ہونے کے بعد…

عاقب جاوید سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کوچ کے لیے سابق پاکستانی کرکٹر عاقب کی خدمات حاصل کرلیں۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کا بتانا ہے کہ عاقب جاوید ٹی…

کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی میٹنگ سے واپسی اور پیر کو پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد بورڈ میں ری اسٹرکچرنگ کے عمل کا آغاز کر رہے ہیں۔ چیئرمین پروفیشنل لوگوں پر مشتمل اپنی مضبوط لیکن چھوٹی…

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافے کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے بعد رجسٹریشن میں اضافہ ہوا جبکہ رواں برس بھی پاکستان نے وائٹ بال اور بھارت نے ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنا…

پی ایس ایل، اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 175 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم…

افغانستان اور آئرلینڈ کادوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، آئرلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں آئرلینڈ نے 38 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی…

میلویئراینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف…