ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صیہونی حکومت کے خلاف حماس کیساتھ ملکر جہاد کرنے والا صیہونی شہری جیل میں مردہ پایا گیا

حماس سے مل کر صیہونی حکومت کے خلاف جہاد کرنے والے صیہونی شہری جمعہ ابراہیم ابو غنیمہ جیل میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ صیہونی شہری جمعہ ابراہیم ابوغنیمہ 2016 میں غزہ جا کر حماس میں شامل ہوگئے تھے، انہوں نے حماس کے ساتھ مل کر صیہونی فوج کے…

بھارت میں عام انتخابات 19 اپریل سے7 مرحلوں میں ہونگے، بی جے پی حکومت بننے کا امکان

بھارت کے الیکشن کمیشن نے ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کی 543 نشستوں کیلئے عام انتخابات کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا۔ بھارتی ریاستوں میں سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی جس…

نیویارک اسمبلی میں 20 مارچ کو سندھ و پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی

امریکا کی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں پاکستان کیلئے اہم قرارداد اس ماہ کی 20 تاریخ کو پیش کی جائے گی۔ اس قرارداد میں نیویارک کو سندھ اور پنجاب کی سسٹر اسٹیٹ بنانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس سسٹراسٹیٹ کا…

صیہونی فوج کا نصیرت کیمپ پر حملہ، بچوں اور حاملہ خواتین سمیت 36 افراد شہید

صیہونی فوج نے غزہ کے مہاجرین کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے ماہ رمضان میں بھی غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں ہفتے کے روز صیہونی حکومت فوج نے…

عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر بغداد نے امریکیوں کو استثنیٰ دیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔ گزشتہ روز حزب اللہ عراق نے بغداد حکومت اور ذمہ دار عراقی حکام کو امریکی حملہ آوروں کو استثنیٰ دینے، پاپولر…

استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، صیہونی حکام میں کھلبلی مچ گئی

فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔ پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی…

رمضان المبارک کے مہینے میں صیہونیوں نے غزہ میں خون کی ندیاں بہا دیں

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ بمباری میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کی خبر ہے۔ غزہ کے مرکز میں واقع مغربی النصیرات پر غاصب صیہونی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں چھتیس فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں…

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش

فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی سیکیورٹی ڈھانچہ تیار کئے جانے کے بارے میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش پر سخت خبردار کیا ہے۔ فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ مصطفی…

قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان

اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الاقصی…

یمنی افواج کی جنگی مشقیں

یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔ الیوم الموعود کے زیر عنوان یمن کی مسلح افواج نے یہ فوجی مشقیں جمعے کے روز انجام دیں جن میں امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ…