ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

گوگل کا صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف کرادیا۔ پاسورڈ بوسٹ فارم جو کہ گوگل کے وسیع سیکیورٹی اپ گریڈ کا ایک حصہ ہے سب سے پہلے آئی فون اور کمپیوٹر صارفین کے…

واٹس ایپ کا پیغام کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے بِیٹا ورژن میں پیغامات کو پِن کرنے کے متعلق نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو نے اپنی ایک…

سات دن تک زیر سمندر رہنے والی آبدوز کا منصوبہ

امریکا کے ایک ڈیزائنر انے مچھلی کی شکل کی ایک پُر تعیش آبدوز کا خیال پیش کیا ہے جو سات دن تک سطح پر آئے بغیر 328 فٹ کی گہرائی تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈیزائنر کی ڈیپ سی ڈریمر نامی اس آبدوز میں ایک ہال موجود ہے جس میں بیٹھ کر مسافر…

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پلاسٹک ( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے جرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں درست نہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کو غیر حقیقی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی…

فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان

فلائی جناح انتظامیہ نے دوسرے بین الاقوامی روٹ کے تحت لاہوراورشارجہ کےدرمیان 27مارچ سے شروع ہونے والی پروازوں کو یومیہ ایک سے بڑھا کرنان اسٹاپ 2پروازویں چلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق لاہورسے شارجہ کی پروازوں کا آغاز27مارچ کو…

آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کرلیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا جبکہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم…

پی ٹی آئی دور میں ایمنسٹی لینے والے بلڈرز کے کمپلیشن سرٹیفکیٹس کی تصدیق کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو دی جانے والی ایمنسٹی اسکیم سے اربوں روپے کا فائدہ اٹھانے والے ڈویلپرز اور بلڈرز کے جمع کروائے جانے والے کمپلیشن سرٹیفکیٹس کی آئی کیپ کی تسلی بخش کوالٹی کنٹرول ریویو کی ریٹنگ…

فرانسیسی کمپنی کا پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے میں اظہار دلچسپی

فرانس نے پاکستان کو قدری مائع گیس (ایل این جی) فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے،ایک دہائی قبل یعنی سن 2010 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو اس وقت بھی ایک فرانسیسی کمپنی جی ڈی ایف سوئز کو 35 لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرنے کا…

صیہونی حکومت نے جنگ بندی مسترد کردی

غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں حماس کے جواب پر ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو حماس کی شرائط قبول نہیں۔ حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے دیئے گئے جواب کے ابتدائی…

یوکرین کے لئے نئی فوجی حمایتیں حاصل کرنے کا انتظار نہیں کرسکتے،یورپی یونین

یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔ یورپی یونین کی…