ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ "ہم اس قانون کے نفاذ پر نظر رکھے ہوئے ہیں کہ یہ قانون کس طرح نافذ کیا جائے گا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ ہندوستان میں شہریت ترمیی ایکٹ کے نوٹیفکیشن پر فکر مند ہے اور اس کے نفاذ پر گہری نظر…

یمنی فوج کی کارروائیاں، تجارتی بحری جہاز میزائل حملے کا نشانہ بن گیا

بحری تجارت پر نظر رکھنے والی اس برطانوی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسے صوبہ الحدیدہ کے مغرب میں 76 بحری میل کے فاصلے پر ایک سانحہ کی رپورٹ ملی ہے۔ اس ایجنسی نے مزید کہا ہے کہ ایک تجارتی بحری جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس…

بحرین کےکمانڈر نیشنل گارڈ کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون مضبوط بنانے پر گفتگو

بحرین کےکمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بحرین کےکمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل…

امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کی جائے، کمشنریورپی یونین

یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا…

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اور وی لاگر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی۔ عدالت نے اسد…

سرمایہ کار ی و بچت کی صلاحیت سے معذوری کا اظہارکرنیوالے پاکستانیوں کی شرح مزید کم

سرمایہ کار ی اور بچت کی صلاحیت سے معذوری کا اظہار کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے 2024کی پہلی سہہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ جاری رپورٹ کے مطابق سرمایہ کار ی اور بچت کی…

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے…

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔…

کراچی، فلیٹ سے چینی باشندے کی چند روز پرانی لاش برآمد

کراچی پولیس نے گزری کے علاقے میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والے چینی باشندے کے مرنے کی وجہ طبعی موت قرار دیدی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی ہے، تعفن اٹھنے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس اہلکار موقع پر…

ایف بی آر نے ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ’کار انداز پاکستان‘ کیساتھ ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔ یادداشت پر دستخط کی تقریب کے موقع پر چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا تھا کہ ایف…