سری لنکن بیٹر مارچ کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک اڈائر اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔…