ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن

امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔ مریکی کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنرنے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایسی حالت…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت نے غزہ پٹی میں ملت فلسطین کی حمایت اور اس کی شجاعانہ مزاحمت و استقامت کی مدد کے لئے راس الناقورہ علاقے میں صیہونی دشمن کے بحری اڈے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے گذشتہ دنوں…

ایرانی کونسلیٹ پر صیہونی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے…

رفح اور خان یونس پر بھی صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البرہمہ کے علاقے خربہ العداس میں ایک رہائشی عمارت اور رفح میں الکویتی اسپتال کے قریب کئی اور اہداف کو نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس کے کئی علاقوں پر بمباری بھی کی، صیہونی…

غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان

رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ چھے مہینے کی غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور ساتھ ہی اس غاصب حکومت کو بھاری بجٹ خسارے اور قرضے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل پوعلیم نامی اسرائیلی بینک نے ایک رپورٹ میں جو صیہونی…

نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکام ، صیہونی سراپا احتجاج

ل ابیب میں دسیوں ہزار افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، تل ابیب میں مظاہرین نے نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا اور غزہ میں جنگ فوری طور پر بند کئے جانے پر زور دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ…

اظہر محمود نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے،اظہر محمود…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ 3 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے…

آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں،نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹرز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں جب کہ اب تک 4 کرکٹرز کو میچز کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ آئی پی ایل میں ایک ٹیم میچ کے لیے 4 غیر ملکی…