پشاورمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، سیف سٹی منصوبہ کاغذوں کی نذر
خیبرپختونخوا کے شہروں میں جرائم کی وارداتیں بڑھنے لگیں اور پھولوں کا شہر پشاور شہرِ نا پرسان بن گیا، گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی عام ہوگئی۔
10 سال قبل شروع ہونیوالا پشاور سیف سٹی منصوبہ کاغذی کارروائی…