ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالا جیل میں میسر سہولتوں کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سےجمع کرائی گئی رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جس سکیورٹی وارڈ میں…

ناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار جگہوں تک پہنچنے میں مدد دے گی جن کا ماضی میں…

2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

کیلیفورنیا: امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔ امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے…

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاری

سول: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب…

سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالا

دنیا بھر میں پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدار ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکی ہے، سائنس دانوں نے اس خطرے کا حل مگر ناشپاتی کی صورت میں ڈھونڈ نکالا ہے۔ اسپین کی گیرونا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کوردوبا کے سائنس دانوں نے مگر ناشپاتی ( avocado…

ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں اور شہر خان یونس پر شدید بمباری کی ہے۔ غزہ پر صیہونی فوج کے حملے ایک سو چوراسی وی دن بھی جاری رہے۔ غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیارون نے النصیرات کیمپ کی فضا میں پروازیں کیں جبکہ صیہونی…

مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔ رپورٹوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ مذاکرات میں غزہ میں مستقل جنگ بندی…

شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوج کے چارحملوں میں چھیالیس فلسطینی شہید اور پینسٹھ…

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات لینےکا فیصلہ

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے حاصل کی جائیں گی اور اس کے لیے محمد یوسف اور عبدالرحمان سمیت دیگر پاکستانی کوچز کے نام زیر غور…