افطار کے لیے اچانک فٹبال میچ روکنے پر پورا اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا
رمضان المبارک کے دوران ہر مسلمان کا یہی جذبہ ہوتا ہے کہ وہ تمام روزے رکھے، تاہم کھلاڑیوں کے لیے مشکل ہو سکتی ہے، کیونکہ انہیں کھیل کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنا پڑتا ہے۔
تاہم اب فٹبالرز نے رمضان کا روزہ دوران میچ کھولا ہے، جس کی ویڈیو سوشل…