ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کو اڈيالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

عمر ایوب ، شبلی فراز، رؤف حسن اور اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈيالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔ اس سے قبل اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی…

عید سے ایک دن قبل تعطیل نہ ہونے پر آبائی علاقوں میں جانیوالے ملازمین پریشان

حکومت کی جانب سے عیدالفطرکی 10سے13 اپریل تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم عیدالفطر پر اپنے آبائی علاقوں میں جانے والے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ خیال رہےکہ ہر سال عیدین کے موقع پر عید سے ایک دن پہلے بھی تعطیل کا اعلان کیا جاتا رہا ہے اور…

سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونےکا امکان، نومنتخب ممبران حلف لیں گے

ذرائع کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف لیں گے۔ نومنتخب ممبران کے حلف کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی کیا جائےگا،سینیٹ کی…

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے شرائط آسان نہیں ہوں گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مہینے آئی ایم ایف سے اگلی قسط مل جائے گی جبکہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے لیے وزیرخزانہ کی میٹنگ ہوگی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے لیے شرائط آسان نہیں ہوں گی…

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں، وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کے انتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان اکثریتی ووٹ لےکر امیر…

دھرنے میں 30 ہزار لوگ ہوں تو دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے،شیر افضل مروت

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کے لیے 30 ہزار لوگ ساتھ ہوں تو دیکھتے ہیں کون ہم پر لاٹھیاں برساتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کے علی امین گنڈاپور کے بیانیے کی بھی تائید کرتے…

ججز کو مشکوک خطوط کا معاملہ، پوسٹ باکسز کے اطراف بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراب

سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کی تحقیقات جاری ہیں اور تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ رجسٹرارز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نجی نیوز…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک…

این اے 264 کوئٹہ،اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

این اے 264 کوئٹہ کے حلقے سے درخواست گزار بلوچ رہنما اختر مینگل کے وکیل نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، درخواست گزار اختر مینگل نے 9929 جبکہ پیپلز پارٹی کے کامیاب…

پی آئی اے کا سعودی عرب کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی جانب سے ملک کے شمالی علاقوں سے سعودی عرب کا دوطرفہ عمرہ کرایہ ڈیڑھ لاکھ سے کم کرکے 1 لاکھ 3 ہزار روپے کردیا گیا ہے جب کہ کراچی سے سعودی عرب کا دوطرفہ عمرہ کرایہ سوا لاکھ سے کم کرکے 95 ہزار کردیا گیا ہے۔…