سائفر کیس،ون سی اور ون ڈی دونوں میں سزا نہیں ہوسکتی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد، ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ون سی اور ون ڈی دونوں میں تو سزا نہیں ہوسکتی۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں…