ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیا

دستاویزات کے مطابق مارچ میں برآمدات کا حجم 2 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 19 کروڑ زیادہ ہے جبکہ فروری کی نسبت برآمدات میں 1.08 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ فروری میں برآمدات 2 ارب 58 کروڑ ڈالر سے زائد تھیں، رواں مالی سال کے 9 ماہ…

بین اسٹوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے ،انگلش بورڈ کی تصدیق

انگلش بورڈ کے مطابق بین اسٹوکس نے ورلڈ کپ کی سلیکشن میں دلچسپی نہ رکھنے کی تصدیق کی اور کہاکہ ان کا اولین فوکس بولنگ کے لیے مکمل فٹ ہونا ہے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نہ صرف سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بلکہ مستقبل…

نیوزی لینڈ سے سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ

روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔ دوسری جانب آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کرکٹرز کی مختلف مشقوں کا…

چیئرمین پی سی بی کا کاکول فٹنس کیمپ کا دورہ،کھلاڑیوں سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نےکاکول کیمپ کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا۔ پی سی بی کے مطابق اس دورے کا مقصد…

انگلش پریمیئر لیگ ، مزید 5 میچوں کا فیصلہ کل ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، ای پی ایل میں 3اپریل مزید5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ نوٹنگھم فاریسٹ اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان دی سٹی گرائونڈ نوٹنگھم شائر میں…

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن کا تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بدھ کوبفیلو پارک، ایسٹ لندن میں کھیلا جائے گا۔ میچ جنوبی افریقا کے معیاری وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں…

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے…

3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی پونے 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اسی حوالے سے ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز…

واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر متعارف

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ لاک کی گئی چیٹس تک…

صارفین براؤزر اپ ڈیٹ کر یں،گوگل

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان…