اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدواراباسین اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کےاصغر اچکزئی کی درخواستوں پر…