20 دن میں جیل سے صدارتی محل تک کا سفر! سینیگال کے نو منتخب صدرکی کہانی
بصیرو فائی جو محض20 دن پہلے تک جیل میں قید تھے انہوں نے اب سینیگال کے صدر کا حلف اٹھالیا ہے۔
بصیرو فائی سینیگال کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر ہیں اور انہوں نے محض 44 سال کی عمر میں صدار تی منصب سنبھالا ہے۔
صدر کا حلف اٹھانے کے بعد انہوں…