ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف نے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کی جائے۔ بل میں چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کی مدت ایک سال تجویز کی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ چیف…

مراد سعید، اعظم سواتی اور دیگر کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مرادسعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس…

پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت کے باوجودکے پی حکومت مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف نہ دلوا سکی

پشاور ہائیکورٹ نے ہدایت کی تھی کہ ان ارکان کو حلف دلایا جائے، ساتھ ہی الیکشن کمیشن پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ اگر مخصوص ارکان کو حلف نہ دلوایا گیا تو خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کیےجاسکتے ہیں۔ مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے حلف کے…

سینیٹ الیکشن کے پی میں ملتوی

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی جب کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ خیبر پختو نخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشست پر انتخاب ہونا…

کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق) اورآئی پی پی کےارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی طے کی گئی جب کہ اس موقع پر پیپلز…

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا کنونشن کے تحت سفارت کاروں، سفارتی سہولیات کے خلاف حملے غیر قانونی ہیں، سلامتی کونسل اسرائیل کو خطے میں مہم جوئی اور پڑوسیوں پر حملے سے روکے۔ دفترخارجہ کے مطابق اسرائیلی فوج کا غیرذمہ دارانہ عمل عدم…

جسٹس جیلانی کوکمیشن کا سربراہ بنانے سے پہلے ان سے رضامندی حاصل کرلی تھی، وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو کمیشن کا سربراہ بنانے سے پہلے ان سے رضامندی حاصل کرلی تھی۔ انہوںنے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انہیں سپریم کورٹ کی طرف سے سوموٹو لینے پر حیرانی نہیں ہوئی…

قومی اسمبلی نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل کے ارکان تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اپوزیشن لیڈر کے لیے آج اہم فیصلہ کریں گے اور اسی تناظر میں آزاد ارکان کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان سرکاری دستاویزات میں تسلیم کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد…

سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے پولنگ جاری

سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 18 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی سے تمام 11 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ سینیٹ کی 30 خالی نشستوں کے لیے آج قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان حق رائے دہی…

بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی ہے۔…