افغان حکومت کے بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے، افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے اور جب تک…