پپیلزپارٹی کا سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا اعلان
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے میں کوئی برائی یا حرج نہیں، وہ اس شہر سے ایم این اے رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کو اب عدلیہ کی آزادی کا خیال آ رہا ہے، جب بے نظیر بھٹو اور…