سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

0 102

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 2278 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہوگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت 2410 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.