بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، رپورٹ کمیٹی کو پیش
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی، خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی…