ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

چینی کمپنیوں کے کام بند کرنے سے ہزاروں مزدور بیروزگار

غیر ملکی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق تربیلہ ڈیم کے توسیعی منصوبے، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور دیامیر بھاشا ڈیم پر جو چین کی مختلف کمپنیاں کام میں مصروف تھیں انھوں نے اپنا کام عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ منصوبہ بند ہونے سے صرف داسو…

سری لنکا کا ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد کارنامہ

ان دنوں بنگلادیش کے دورے میں پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں بغیر کسی بیٹر کے سنچری اسکور کیے ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور بنالیا۔ سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ…

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 6اپریل سے مناکو میں ہوگا

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 6 اپریل سےمناکو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کا 117 واں ایڈیشن ہوگا۔ جو مونٹی کارلو کنٹری کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر…

انڈین پریمیئر لیگ ، رائل چیلنجرزبنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کا میچ کل کھیلا جائے گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرزبنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیموں کے مابین کل(منگل )کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔ رائل چیلنجرزبنگلور کی ٹیم کو مایہ ناز پروٹیز بلے باز فاف ڈو پلیسی لیڈ کررہے ہیں جبکہ…

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کا دوسراٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

 بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ  منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا،آسٹریلین ویمنز ٹیم کو میزبان بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کے خلاف تین ٹی…

کراچی کے تاجروں کا سندھ حکومت سے کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ

قائم مقام صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز الطاف غفار نے کہا کہ سندھ کی تمام شاہراہوں پر ڈاکو راج ہے، قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور لوٹ مار سمیت مجرمانہ سرگرمیاں بڑھنے پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ غروب آفتاب کے بعد سندھ کی…

سینیٹ کے الیکشن کل ہونگے، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر صورتحال غیر واضح

سینیٹ کی 30 نشستوں پر کل الیکشن ہورہے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ہوگا یا نہیں صورتحال اب تک غیر واضح ہے۔ الیکشن کمیشن نے خبردار کیا تھا کہ صوبے میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لیا گیا تو خیبرپختونخوا کی حد تک…

بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے

وزارت خزانہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ رواں مالی سال فاٹا اخراجات میں 30 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاٹا کیلئے بجٹ میں رقم 66 ارب مختص کی گئی تھی لیکن اخراجات 30 ارب بڑھ کر 96 ارب روپےہوگئے ہیں جس کو مد نظر…

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ہدف سے 30 فیصد اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے سے 6 ہزار 710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کے مطابق اس عرصے میں ٹیکس وصولی کا ہدف 6 ہزار 707 ارب روپے تھا، اس طرح ایف بی آر نے مقرر کردہ ہدف سے 3…