ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

بہت پہلے کہا تھا شہباز کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں،شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے بہت پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی نواز شریف کی نہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے تین مقدمات…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ہفتے میں ایک دن بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس دوران اسٹیٹ کونسل عبد الرحمان اور اسلام آباد انتظامیہ کی ڈائریکٹر لاء…

خیبرپختونخوا، مستحق افراد کیلئے عید پیکج کےتحت گرانٹ جاری

صوبائی محکمہ خزانہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور محکمہ زکوٰۃ کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔ محکمہ زکوٰۃ کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہےکہ 115 صوبائی حلقوں کیلئے فنڈز جاری کیےگئے، مستحق فی خاندان کو 10 ہزار روپے دیے…

مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کااحتجاج

خیبر پختونخوا(کے پی ) کے ضلع مردان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا اور واپڈا کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے دوران پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے کارکنان ایکسین آفس کے احاطے میں داخل ہوگئے اور…

پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بی آئی ایس پی کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے، پیٹرولیم ڈویژن

آئی ایم ایف نے پیٹرولیم ڈویژن میں حکام سے کہا ہے کہ جب تک پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میکنزم کے تحت تحفظ حاصل نہیں ہو جاتا اس وقت تک کراس سبسڈی ایک ہی مرتبہ میں ختم نہ کی جائے اور اسے مرحلہ وار ختم کیا جائے۔ آئی…

کے پی کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے علیحدہ کمرہ مختص کرنیکا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گورنرخیبرپختونخوا غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی جس میں خواجہ سراؤں…

عالمی قوتیںغزہ مظالم کیخلاف آواز اٹھا نے پر ہمارے خلاف ہوئیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں مظالم کے خلاف جے یو آئی نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق…

دریائے سندھ کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، وزیر آبپاشی سندھ

وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں کوٹری بیراج کے مقام پر پانی میں ٹی ڈی ایس (Total Dissolved Solids ) بڑھ رہا ہے جس کے باعث پانی زہریلا ہو رہا ہے۔ وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہےکہ…

ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے 10 لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی۔ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانےکیلئے تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی رجسٹریشن 30…

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں نرسنگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فیڈرل بی ایریا کے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سٹی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ انہوں نےافتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کراچی میں نرسنگ کا…