آج ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
آج ملک بھر میں 21 رمضان یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم علیؓ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جائیں گی اور جلوس نکالے جائیں گے۔
اسلام آباد میں گزشتہ شب یوم شہادت حضرت علیؓ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ…