ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام جاری

گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین ایسے مقامات پر بھی اس سروس کو استعمال کر سکیں جہاں موبائل یا وائی فائی نیٹ ورک سے کنکٹ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے بیٹا…

پلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق

ایئرلائن انڈسٹری زمین کے ماحول میں ہر سال ہزاروں ٹن گرین ہاؤس گیس خارج کرنے کے سبب کے طور پر جانی جاتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک انڈسٹری اس سے کئی گُنا بدتر ہے۔ کیلیفورنیا کی لارنس برکیلے نیشنل لیبارٹری کے سائنس…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 25 اپریل کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں…

ٹی20 سیریز،انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے ،وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل…

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر…

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ، بلیک کیپس نے 179 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، مارک چیپمین نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کا ون ڈے سیریز کا تیسرامیچ کل کو کھیلا جائے گا

پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (بروز منگل )نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو میزبان پاکستان کی ٹیم کے خلاف تین…

سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب

سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے،سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا یہ مواد حیران کن طور پر مضبوط…

صدر مملکت کو ریفرنسز سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، نیب رپورٹ

نیب کی جانب سے صدر مملکت کی صدارتی استثنیٰ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی،صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی جس میں نیب رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔…

مخصوص نشستوں پر حلف کا حکم،کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر صوبائی حکومت نےعدالت عظمیٰ جانے کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج سپریم کورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ صوبائی کابینہ نے…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ ارض 2024 کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم ارض منایا جارہا ہے. اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ہم سب کو کرہ ارض کی حفاظت کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروانا اور آئندہ نسلوں کیلئے اس…