ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میںشریک تھے، اس دوران پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون…

پیرس اولمپکس کے لیے پہلی باراے آئی ایجنڈا جاری

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی جانب سے پیرس اولمپکس کے لیے پہلی باراے آئی ایجنڈا جاری آئی او سی کے صدر Thomas Bach نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد سروسز اور ٹولز کو متعارف کرایا جن کو پیرس اولمپکس کو بہتر بنانے کے لیے استعمال…

عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں وہ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی لڑائی پیپلز پارٹی یا اسٹیبلشمنٹ سے نہیں، عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ انہوں نے پریس کلب میں کہا کہ پاکستان کے خلاف ایک بہت بری اور گہری سازش کی جارہی ہے، اس…

کوئٹہ میں قتل امام مسجد طالبان کمیٹی کے رکن تھے، شناخت ہوگئی

نجینیوز چینل کے مطابق امام مسجد عمرجان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے اور طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمر جان طالبان کمیٹی کے رکن تھے اور کئی سال سےکوئٹہ میں مقیم تھے۔ ایس ایس پی…

نئے آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن کے 22 روز بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نےنوٹیفیکشن جاری ہونےکے 22 دن بعد عہدے کا چارج سنبھالا، ان کی بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔ دوسری جانب ڈی پی او سرگودھا کامران فیصل کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور…

اسٹاک ایکسچینج ، تیزی کے نئے ریکارڈز قائم

کستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ حصص بازار میں پیر کے روز 423 پوائنٹس کی…

سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری قرار، ماہرین صحت

سگریٹ کی بڑھتی کھپت کی وجہ سے صحت عامہ اور معاشی اخراجات کے باعث قومی معیشت پر پڑنے والے بھاری بوجھ کے پیش نظر ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(FED)میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا ہے۔…

65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پرنئی تقرریوں کی راہ ہموار

وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی دور کی پالیسی میں ترمیم کرکے اہم تعیناتیوں پر65 سال عمر کی حد ختم کر دی جس سے 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر تقرریوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کابینہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پالیسی 2019 میں…

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کے بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کے ایک بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا،اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کانٹیکٹس کے لیے فیورٹ ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ…

اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف

گوگل اور اوپن اے آئی کی جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں بالادستی کے خاتمے کے لیے میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کو بہت زیادہ بہتر بنایا ہے۔ ویسے تو میٹا کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں بھی یہ…