ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی ڈرون مار گرایا، صیہونی فوج کی تصدیق

صیہونی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی ڈرون مار گرایا۔ صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے لبنان میں زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل سے صیہونی ڈرون کو نشانہ بنایاگیا۔ صیہونی فوج…

چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم، کئی افراد زخمی

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد…

ایرانی صدر کی آمد پر کراچی اور لاہور میں آجمقامی تعطیل کا اعلان

نجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا،نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔ خیال رہےکہ کمشنرکراچی نے بھی 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا…

صیہونی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر حملے اور طوفان الاقصی آپریشن میں شکست کھانے کے بعد آج صیہونی…

غزہ پرصیہونی جارحیت کے 199 دن

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے ایک سو ننانوے دن بھی مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری رہے ۔ ان حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں چھبیس فلسطینی شہید ہوئے جن میں سولہ بچے، چھے عورتیں شامل ہیں جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔…

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ، صیہونی فوج کو بھاری نقصان

حزب اللہ لبنان نے آج پیر کے روز بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید کئی اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا اور صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے…

پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ شرو ع کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہاکہ 100یونٹ تک بجلی…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ڈی آئی خان میں…

غزہ کے معاملے پر ایران کا مضبوط مؤقف قابل تعریف ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر ایران کا مؤقف مضبوط اورقابل تعریف ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا غزہ کے معاملے…

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ابراہیم رئیسی نے مشترکہ کانفرنس بھی کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران کے صدر اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید، چشم ما…