یوکرین: خارکیف میں روسی میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن ٹاور دو ٹکڑے ہوگیا
یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن کا بلند و بالا ٹاور دو ٹکڑے ہوکر تباہ ہوگیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملے میں خارکیف کے ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا گیا، میزائل حملے سے ٹیلی ویژن کا 240…