ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آرافسران کیخلاف کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فا ئز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا سرکاری اداروں کا یہ کام ہے کہ کرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش کرے۔ ایف بی آر تمام کرپٹ لوگوں کو پالنا چاہتی ہے…