ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ایرانی صدر کے لاہور اور کراچی کے دورے، ٹریفک پلان جاری

پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے ،پولیس کے مطابق ایران کے صدر کی آج لاہور آمد کے موقع پر متعدد سڑکیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ آج…

نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش والی بات درست نہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا اور نہ ہی نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے دو…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، بنی گالا میں طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے تیزابیت اور سینے میں تکلیف کی شکایت تھی، جس کے بعد ڈاکٹربشریٰ لیاقت، ڈاکٹر ہرا، کارڈیولوجسٹ ڈاکٹرسدرا پر مشتمل پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بنی گالہ پہنچ کر بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا۔ معائنے کے بعد…

ایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری

لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع ، صوبائی وزرا سلمان رفیق، بلال یاسین، چوہدری شافع، چیف سیکرٹری، آئی…

صدر زرداری کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وسیع کرنے کا عزم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ،صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے ایرانی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سے…

آرمی چیف سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ملاقات میں علاقائی امن و استحکام اور بارڈرسکیورٹی کے امورپر بھی گفتگو کی گئی اور علاقائی استحکام و…

اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ ایران ایونیو کے نام سے منسوب

اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دے دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 20 اپریل کو شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کرنے کی وزرات داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔ وزرات داخلہ نے منظوری کے بعد سی ڈی اے حکام کو مراسلہ لکھ دیا۔ خیال…

ججز خط کا معاملہ ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فل کورٹ اجلاس طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی امور میں مداخلت پر 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط کے معاملے پر کل فل کورٹ میٹنگ بلالی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس…

پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل

وزارت نجکاری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کے حصص یافتگان اور قرض دہندگان نے ایس ای سی پی میں دائراسکیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجکاری عمل کے ایک حصے کے طور پر وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تقسیم اور…

پروفیسرڈاکٹرشازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی پہلی خاتون قائم مقام وائس چانسلر مقرر

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میتھمیٹکل اینڈ فزیکل سائنسز کی ڈین ہیں اور وہ 4 ماہ یا مستقل وی سی کی تعیناتی تک وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالیں گی۔ ڈاکٹر شازیہ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فزکس میں ماسٹر…