پروفیسرڈاکٹرشازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی پہلی خاتون قائم مقام وائس چانسلر مقرر

0 115

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میتھمیٹکل اینڈ فزیکل سائنسز کی ڈین ہیں اور وہ 4 ماہ یا مستقل وی سی کی تعیناتی تک وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالیں گی۔

ڈاکٹر شازیہ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فزکس میں ماسٹر اوریونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے ایم فل کیا۔

انہوں نے ویانا (آسٹریا )کی ٹیکنیکل یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی، وہ کئی مشہور عالمی جرائد میں 150 تحقیقی مقالہ جات لکھ چکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.