ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

سنیل نارائن نے کہا کہ خوشی ہے لوگ ورلڈ کپ کے لیے میری ریٹائرمنٹ کی واپسی کی خواہش ظٓاہر کرہے ہیں،میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں، ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا۔ اس سے قبل ویسٹ انڈین کپتان راومن پاول نے سنیل نارائن کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی بات کی…

آئی پی ایل، آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں امپائر سے بحث کرنے پر ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار فارم میں…

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی کا تحفہ دےدیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسٹار بیٹر نے سنچری بنائی تو جاوید آفریدی نے کہا تھا کہ پاکستان میں بنائی جانے والی ایم جی کار کو سب سے پہلے ڈرائیو کرنے کا موقع انہیں دیا جائے گا۔ پیر کو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنا وعدہ پورا…

پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 27 اپریل سے راولپنڈی میں ہوگا

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں…

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے جیت لیا

نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا۔جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں نے جیت لیا۔ سائوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین نے اپنے نام کرلیا۔ پنجاب کی شطرنج ایسوسی…

پنجاب میں آج سے 29 اپریل تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایت جاری کی کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا،ڈی جی کے مطابق صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینےکا فیصلہ

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے نجی نیوز چینل سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایاجات اور سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تربیت یافتہ سوشل…

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کہا پی ٹی آئی والوں نے ان کی تقریباً 2 سال پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا ہے جس سے تقریر کا مطلب ہی بدل گیا ہے۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ فراڈ، جھوٹ اور سازش میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں ہے، اس غیر قانونی عمل پر…

بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے 23 اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے جس کے…

بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے، اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو…