ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

دبئی میں 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ کا آغاز 24 اپریل کو ہو گا

دبئی میں 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ24 اپریل سےمنعقد ہوگی،ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج فیصل آباد کے انچارج سپورٹس مجاہد شاہ اتھلیٹکس ٹیم کے ساتھ ملک کی نمائندگی کریں گے۔ 21 ویں ایشین انڈر 20 اتھلیٹیکس چیمپیئن شپ 24تا 27 اپریل…

علیم ڈارکا 25 برس امپائر نگ کا اعزاز

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار…

انڈین پریمیئر لیگ، دہلی کیپٹلز اور سن رائزرز حیدرآباد کا میچ آج ہو گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین ہفتہ کارون جیٹلی سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ۔ دہلی کیپٹلز کی ٹیم کو…

کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گے،وزیر کھیل سندھ

سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گے۔ صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرکی صدارت میں سندھ کی تمام 45کھیلوں کی ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ…

پاکستان نے سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی کرادی

نجی نیوز چینل کے مطابق پرکشش منافع جات کے علاوہ سعودی سرمایہ کاروں کواس بات کی یقین دہائی بھی کرائی گئی ہے کہ منصوبے کی نوعیت کے مطابق وہ 3سے 9 سال کے عرصہ میں اپنا سرمایہ واپس اپنے ملک منتقل کر سکیں گے۔ دورہ پاکستان کے دوران سعودی وفد…

پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کی جانب سے سبسڈی طلب

پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن (PPEPCA) نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اگر یہ واجبات ادا نہیں کیے گئے…

پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی تیز کردی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے )انتظامیہ نے پیرس کو اپنے یورپی فلائٹ…

آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں فی الحال پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں، پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان…

آئی ایم ایف سے قرض پر اتفاق ہوا تو اضافی فنانسنگ کی درخواست کرینگے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض معاہدے کی امید ہے، پاکستان کا مقصد مئی میں نئے قرض کے خاکے پر اتفاق کرنا ہے۔ انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام اپریل میں ختم…

کراچی،زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس ، مفرور ایس پی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

پولیس کے مطابق درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے کیس میں مطلوب ایس پی کلفٹن نیر الحق کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپا مارا گیا لیکن گرفتاری نہ ہو سکی ملزم اب تک مفرور ہے۔ ملزم کی قیام گاہ پر نوٹس لگادیے گئے ہیں۔ خدشہ ظاہر…