وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایت
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کی فہرستیں قانون نافذ کرنے والےاداروں اور صوبوں کو فراہم کی گئی ہیں اور ساتھ ہی سہولت کار سرکاری افسران…