ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بُری طرح متاثر

چمن کے گلی محلوں میں سیلابی پانی سے تباہی پھیل گئی اور کچے مکانات کو نقصان پہنچا،پاکستان کے امیگریشن دفاتر بھی زیر آب آگئے اور مواصلاتی نظام بُری طرح متاثر ہوگیا۔ اس کے علاوہ مستونگ اورگردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے…

’فی الحال بیان نہیں دے سکتے‘، وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا…

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات سے ملاقات ہوئی جس میں ایرانی صدر کے دورے سے متعلق امور کا جائزہ لیا…

غزہ: صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں صیہونی حملوں کی زد میں آکر 42 افراد شہید…

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

روم: جی سیون ممالک کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں، طولکرم بریگیڈ کمانڈر ساتھی سمیت شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں طولکرم بریگیڈ کے کمانڈر ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جھڑپیں اسرائیلی فوج کے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں 20 گھنٹوں سے جاری…

ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارج

گوجرانوالا کی عدالت نے گوجرانوالا الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے بجلی بلوں میں کروڑوں کے فراڈ کے مقدمے میں گرفتار 19 افسران کو ڈسچارج کردیا جبکہ ایک افسر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا گیا۔…

سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل کا نام دے دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عددی اعتبار سے اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران زیادہ ہیں، سنی اتحاد کونسل کو چیئرمین پی اے سی ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کی 35 وزارتوں کی کمیٹیوں سے متعلق خط…

بھارتی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم، ٹرن آؤٹ 59.71 فیصد رہا

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ بھارت میں عام انتخابات کے پہلےمرحلےمیں ووٹنگ کا آغاز صبح 7 بجے ہوا۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کی 102 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زائد امیدوار میدان میں…

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پر مشتمل کابینہ نے حلف لیا۔…