کے پی میں سینیٹ الیکشن سے قبل خواتین و اقلیتی ارکان سے حلف لیا جائے، ہائیکورٹ کا حکم
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 24 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا،عدالت نے فیصلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی کابینہ کو اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا۔
فیصلے کے متن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 105…