ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبد اللہ کی ملاقات

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور سعودی نائب وزیر دفاع کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران دو طرفہ دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت پر…

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کسٹم کلیکٹر کرم الٰہی کے مطابق کسٹم اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ درابن روڈ پر گھات لگائے جب ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کرم الٰہی کا کہنا ہے کہ حملہ آور سگو کے قریب جھاڑیوں میں چھپے ہوئے تھے جنھوں نے اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ…

کینیا،ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک

نیروبی،کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آرمی فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر ولیم روٹو نے ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب…

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے،دفترخارجہ

دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آگیا ہے، امریکی کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ…

یورپی یونین اور امریکہ نے صیہونیوں کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کے میزائلی حملے پر اپنے ردعمل میں ایرانی ڈرون…

ایران کے کسی بھی شہر پر بیرونی حملے کی تردید

ایران کے مرکزي شہر اصفہان اور شمال مغربی ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز ميں ایئر ڈیفنس سسٹم فضا میں کچھ مشکوک چیزوں کے مشاہدے کے ساتھ ہی فعال ہوگيا اور اس پر فائرنگ کردی- موصولہ رپورٹ کے مطابق اصفہان اور تبریز شہروں کے ایئر…

حملے کی صورت میں دشمن کو سخت ترین جواب دیں گے، صدر ابراہیم رئیسی

ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے پھر کوئی غلطی یا اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر معمولی سی بھی جارحیت کی تو ایسا جواب دیا جائے گا کہ وہ اور اس کے حامی پشیمان ہوجائيں گے۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی…

ایٹمی مراکز کے خلاف دھمکیوں سے ایٹمی پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہو سکتی ہے، ایرانی جنرل

ایران کے نیوکلیر سیکورٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے ملک کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی صیہونی دھمکیوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیاں ہم کو اپنی جوہری پالیسیوں اور…

غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار

غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں واقع بیت فجار علاقے پر یلغار کر کے ایک فلسطینی کو گرفتار کر لیا جو جیل سے چھوٹ کر آیا تھا، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی علاقے پر یلغار کی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں نے ان پر فائر…

جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح چھ بار جنوبی لبنان کے علاقے الخیام کے مضافاتی علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری کی۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے مشرقی لبنان میں البقاع کے علاقے کو بھی تین…