ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے، ایک فلسطینی نوجوان غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح میں صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں شہید ہوگیا۔ شہر رفح میں بھی ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں ایک ہی…

کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش دھماکا، دو دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی گارڈ جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق گاڑی پرخودکش حملہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد…

پنجاب حکومت نے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

حکام کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان سی پیک سرکاری اور مستقل…

کویت ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کردیئے گئے

کویت ائیرپورٹ پر گزشتہ دو روز سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافروں کی امید برآئی، ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کردیے۔ پاکستانی مسافر نے بتایا کہ ائیرلائن نے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کر دیے ہیں اور وہ طیارے میں بیٹھ…

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اسٹاف ایسوسی ایشن اور موڈیز انویسٹر سروس سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا میں آئی ایم ایف اسٹاف ایسوسی ایشن، موڈیز انویسٹر سروس حکام، ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی (ایم آئی جی اے) کے ایگزیکٹو نائب صدر، برطانوی وزیر برائے ترقی اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے سی ای او…

ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی، اسکینڈل سے متعلق انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دھرنا کمیشن سے متعلق وہ کچھ ماہ پہلے کہہ…

پاکستان کی سپورٹ کیلئے تیار ، پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات اہم ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جہاد آزور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہے تاہم آئی ایم ایف پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات کا پیکیج اہم ہے۔ لندن میں آئی ایم…

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی

سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی، امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی ہے۔ اجلاس میں سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو…

پاکستان کی ایک برس کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں واپسی

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن اسکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا…

بھارت میں عام انتخابات کامرحلہ وار آغاز آج سے ہوگا

بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہو رہا ہے، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے، نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ بھارتی عام انتخابات میں مودی اگر انتخابات میں کامیاب ہو جاتا ہے تو…