سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکم
سندھ ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی،وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا۔
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ جواب میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی فراہمی حکومت کی ذمہ داری…