ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان اہم ترین ملک، ریجن میں کردار مثالی ہونا چاہیے، شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ پاکستان اہم ملک ہے ،ریجن میں ہمارا کردار مثالی ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے جو کہ او آئی…

عدلیہ میں مداخلت کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ ہائیکورٹ…

خیرپور میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاؤں میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مالی نقصان ہوا۔ متاثرین نے اعلیٰ…

وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیا

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں۔ تین ہفتوں میں محکمے کی کمزرویوں کا جائزہ لیا، پاور سیکٹر کے نقصانات 560 ارب روپے تک…

ملت ایکسپریس واقعہ،پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریر

بہاولپور، ملت ایکسپریس میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ میں ریلوے پولیس اہلکار میر حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، نامزد ملزم میر حسن کی…

بلوچستان کے 6 اضلاع میں بارشوں کی وجہ سے 8 افراد جاں بحق

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے 6 اضلاع میں بارشوں کی وجہ سے 8 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ چاغی میں بارش سے 35 مکانات تباہ اور 65 کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ گواد اور پشین میں بارش سے 30 مکانات…

خواجہ سعد رفیق کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

سعد رفیق نے کہا کہ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی ختم کی جائے، نگران دور میں ایکس پر لگائی گئی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، جگ ہنسائی سے بچا جائے اور سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا…

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ کی منظوری

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اجلاس کی زیر صدارت کرتے ہوئے کہا کہ 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہو گا۔ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے، پلاسٹک تھیلوں پر…

پی آئی اے کیلئے نجکاری کمیشن نے ناقص حکمت عملی مرتب کی

ایکسپر یشن آف انٹر سٹ (ای او آئی)کے تحت حکومت نے منافع بخش روٹس کے لیے کوئی ضمانتیں طلب نہیں کی ہیں، سیلز پر چیز ایگر یمنٹ (ایس پی اے ) میں جہاں تک پی آئی اے کے برانڈ کا تعلق ہے بزنس اور روٹس کی نشاندہی ہونی چاہیے۔ اگر کوئی غیر ملکی…

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین کو چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ملےگی۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپربی آئی ایس پی صارفین کیلئےچینی 109روپے فی کلو ہوگی اورآٹے…