ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

سونا پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار 391 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز بھی قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس سے سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گئی ہے، جو کہ ملکی…

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ وسیع تر توسیعی پروگرام کیلئے پرعزم ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں۔ پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے اپنے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی

برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔ دو روز قبل تک ماہرین…

دبئی میں بارشیں، قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور

قومی کرکٹرز کامران اکمل، عبدالرزاق، عمر گل اور سابق کپتان مصباح الحق دبئی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹس تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث قومی کرکٹرز کو شدید…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل بدھ کو آخری تیاریوں کے طور پر دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ ٹریننگ سے قبل…

ویمن کرکٹ، سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف تین سو سے زائد رنز کا ہدف عبور

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے 302 کا ہدف 33 گیند قبل حاصل کرلیا،…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ

گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے تھے۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بھی خبریں آرہی تھیں کہ ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی…

پاکستان میں ایکس کی بندش پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نےکہا ہےکہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش جاری ہے جس حوالے سے ایکس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ ایکس نے اپنے بیان میں…

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو چیٹ لسٹ کے…

یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو بفرنگ کے مسائل اور ’یہ مواد آپ کی…