علی امین نے کہا 7 کروڑ اور نوکری لو الیکشن چھوڑ دو، مقتول ریحان زیب کے بھائی کا الزام
پی ٹی آئی نے باجوڑ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی کے مقتول کارکن ریحان زیب کے اہلخانہ کو ٹکٹ نہ دیا،پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ریحان زیب کا بھائی پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف انتخابی میدان میں اترگیا۔
مبارک زیب نے الزام لگایا کہ…