ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 12 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس…

غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔ الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ…

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ…

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکارہ اسٹارمی…

صیہونی  فوج کے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے، مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون داغ دیا

صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے  کیے جبکہ مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون حملہ اور  دیگر علاقوں پر بھی بمباری کی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے  مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ …

برطانوی وزیر خارجہ کو صیہونی حکومت پر ایرانی حملہ روکنے میں کردار پر سخت سوالات کا سامنا

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کو صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانوی کردار پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑگیا۔ گزشتہ دنوں صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانیہ نے بھی اہم کردار ادا کیا۔…

مقبوضہ کشمیر: مسجدکی تعمیرکیلئے بیوہ کاعطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔ ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور  میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور  چاول عطیہ…

آسٹریلیا کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں چاقو بردار  شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے…

عید پر  صیہونی  حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ حماس سربراہ کی پوتی ملاک ہنیہ عید کے روز ہونے والے  صیہونی حکومت حملے میں زخمی ہوگئی تھی۔ اس حملے میں…

سڈنی شاپنگ سینٹر کے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیس

سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔ خیال رہے کہ ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان…